پاکستانی قوم کی بدبختیاں اورموروثی سیاست/تحریر : محمد حسن جمالی
ہر عاقل سمجهتا ہے کہ مریض کا علاج کرانے سے پہلے مرض کی تشخیص کرانا ضروری ہے – اگر مرض تشخیص کئے بغیر علاج کے لئے اقدامات کریں تو نہ فقط مریض بہبودی نہیں پاتا ہے بلکہ یہ کام حماقت کے زمرے میں آتا ہے-
