کارواں سفیران روحانیت زیارت اربعین سے مشرف ہونے کے بعد قم المقدسہ پہنچ گئے

ترجمان ج ر ب کے مطابق کارواں سفیران روحانیت زیارت اربعین سے مشرف ہونے کے بعد قم المقدسہ پہنچ گئے   یہ کاروان سامراہ، کاظمین، نجف اشرف اور کربلا معلی کے زیارت سے مشرف ہوکر آج بتاریخ 23 صفر المظفر کو شہر کریمہ اہلبیت قم المقدسہ ایران پہنچ گئے۔ یہ 86 نفر پر مشتمل کاروان، […]