نجف اشرف سے تشریف لائے مسؤول مؤسسہ الکوثر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ اشرف ذیشان کی جامعہ روحانیت بلتستان آمد

نجف اشرف سے تشریف لانے والے مسؤول مؤسسہ الکوثر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ اشرف ذیشان نے جامعہ روحانیت بلتستان کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جامعہ کی کابینہ کے اراکین سے ایک تفصیلی ملاقات کا اہتمام کیا گیا۔ ملاقات کا آغاز مسؤول مبلغین آقای شیخ غلام محمد اشرفی نے معزز مہمان کا تعارف […]
شیخ اکمل طاہری کا جامعہ روحانیت بلتستان کے دفتر کا دورہ، تبلیغی و رفاہی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال

قم المقدسہ (نمائندہ خصوصی): حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ اکمل طاہری (تنزانیا) نے جامعہ روحانیت بلتستان کے مرکزی دفتر (قم) کا دورہ کیا، جہاں جامعہ کے صدر اور کابینہ نے ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔ اس موقع پر جامعہ روحانیت بلتستان کے جنرل سیکرٹری محمد سجاد شاکری نے شیخ اکمل طاہری کی جامعہ کے […]
تسبیحات امام علی علیہ السلام پڑھنے کی فضیلت (ڈاکٹرمحمد لطیف مطہری کچوروی)

تسبیحات حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مانند ایک اور با فضیلت تسبیح ،تسبیحات امام علی علیہ السلام ہیں جو نہایت ہی آسان اوربڑی فضیلت کے حامل ہیں ۔امام علی علیہ السلام کی تسبیح کچھ اس طرح سے پڑھی جاتی ہے ۔ دس مرتبہ سبحان اللہ دس مرتبہ الحمدللہ دس مرتبہ اللہ اکبر دس […]
