گلگت بلتستان کو آئینی حقوق ملنے کی تمام امیدیں دم توڑ گئیں، ڈاکٹر محمد اقبال

اسلام آباد(محمد اسحاق جلال)وزیر تعمیرات عامہ ڈاکٹر محمد اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ گلگت بلتستان کو آئینی حقوق ملنے کی تمام امیدیں دم توڑ گئی ہیں جس کی وجہ سے ہم بالکل مایوس ہو گئے ہیں اگر ہمیں پہلے ہی اس بات کا علم ہوتا تو ہم آئینی کمیٹی کے قیام کا مطالبہ نہ […]