مالی سال 2018ـ19کے وفاقی بجٹ میں گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے21 ارب 32 کروڑ90 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز
آئینی حیثیت کے تعین کیے بغیرجی بی میں ٹیکس کا نفاذ ظلم ہے علماء عوام کے ساتھ کھڑے ہیں/جامعہ روحانیت بلتستان
گلگت بلتستان کوکم از کم پانچ سال ٹیکس فری قراردیا جائے ،وزیراعلیٰ کی پارلیمانی پارٹی اور اپوزیشن ممبران ملاقاتیں