صدر جامعہ روحانیت بلتستان کا پاراچنار کے مظلوم عوام کے حق میں منعقدہ ملک گیر دھرنوں کی حمایت کا اعلان

صدر جامعہ روحانیت بلتستان نے پاراچنار کے مظلومین کے حق میں احتجاجی مظاہروں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام انسانی حقوق کی پاسداری اور مظلوموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے انتہائی اہم ہے۔ ہم سب کو مل کر ان کے حقوق کے تحفظ کے لئے آواز اٹھانی چاہیے۔ انہوں […]

حضرت آیت اللہ باقر مقدسی کی زیرِ نگرانی عملی فقہ کا آغاز اور مجلس مصنفین کی تجلیل

بروز جمعرات، 19 دسمبر 2024 کو جامعہ روحانیت شعبہ تعلیم کی جانب سے فاطمیہ ہال میں عملی فقہ کا ایک اہم دورہ شروع ہوا۔ اس دورے کی تدریس کی ذمہ داری حضرت آیت اللہ باقر مقدسی صاحب ادا کر رہے ہیں۔ دورے کا باقاعدہ آغاز ایک خصوصی تقریب سے ہوا جس میں حضرت آیت اللہ […]

دومین علمی و فکری نشست منظومہ فکری رہبری کا انعقاد

دورہ مطالعاتی منظومہ فکری رہبری کے عنوان سے برگزار ہونے والی علمی اور فکری نشست کا باقاعدہ آغاز برادر شیخ باقر قمرالدین نے قرآن کریم کی تلاوت سے کیا۔ اس کے بعد قبلہ شیخ عارف بلتستانی نے اپنے موضوع "منظومہ فکری رہبری میں دین کا مقام ” پر رہبر معظم کے آراء کو پیش کیا: […]