سید ضیاءالدین رضوی بابصیرت اورزمانہ شناس عالم تھے۔

سید ضیاءالدین رضوی مکتب ِخمینی کے پرورش یافتہ،انقلابی،بابصیرت اورزمانہ شناس عالم تھے۔

آپ نے زمانے کا ِخمینی بنکر زمانے کے ظالموں کے خلاف علم حق بلند کیا اور ملت کوبیدار کرکے اپنے مالک حقیقی سے جاملے۔

اس عالم بصیر کو ھم سے بچھڑے 14 سال بیت گئے۔

کابینہ اجلاس؛ گلگت بلتستان کو عبوری صوبے کا درجہ دینے کا فیصلہ موخر

حکومت نے پہلے سو روز میں بھر پور کام کیا ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں گلگت بلتستان کو صوبے کا درجہ دینے کا فیصلہ موخر کردیا گیا ہے۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 100 روزہ پلان پرعمل درآمد رپورٹ کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈا زیر غور آیا، اجلاس میں وزارتوں اور وزراء کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور گلگت بلتستان میں اصلاحات کا معاملہ بھی زیر غور آیا۔

گلگت بلتستان کوعبوری آئینی صوبہ بنانے کے علاوہ اورکوئی حل نہیں،وزیراعظم

گلگت بلتستان کوعبوری آئینی صوبہ بنانے کے علاوہ اورکوئی حل نہیں،وزیراعظم نے کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دیدی

 

اسلام آباد (غلام عباس،شبیرحسین )گلگت بلتستان کی آئینی وانتظامی اصلاحات کے لئے قائم وفاقی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے متفقہ سفارشات میں کہاہے کہ گلگت بلتستان کوعبوری آئینی صوبہ بنانے کے علاوہ اورکوئی حل نہیں ہے