مالی سال 2018ـ19کے وفاقی بجٹ میں گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے21 ارب 32 کروڑ90 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2018ـ19کے وفاقی بجٹ میں گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے21 ارب 32 کروڑ90 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز دی ہے۔
سپریم اپیلٹ کورٹ نے رکن قانون ساز اسمبلی میر سلیم خان کو نااہل قرار دیدیا

گلگت(سٹاف رپورٹر)سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان نے ہنزہ سے منتخب رکن قانون ساز اسمبلی میر سلیم خان کو نااہل قرار دیدیا، چیف جسٹس رانا محمد شمیم اور جسٹس جاوید اقبال پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے ازخود نوٹس کیس اور عبیداللہ بیگ کی پٹیشن پر سماعت کی
وزیر اعلی نے گلگت میں ڈیڑھ ارب روپے کے ایل پی جی ایئرمکس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

گلگت(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے گلگت میں ڈیڑھ ارب روپے کے ایل پی جی ایئرمکس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے ۔
