عراق: مراجع کرام سیاسی بحران کے حل کی کوششوں میں

آيت اللہ سیستانی کے قریبی ذرائع نے ان رپورٹوں کی سختی سے تردید کی ہےکہ آیت اللہ سیستانی نے پیغام بھیج کر نوری مالکی سے استعفی دینے کو کہا ہے