ایام فاطمیہ کی مناسبت سے حسینیہ بلتستانیہ قم میں سہ روزہ مجلس منعقد

شہادت حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں تین روزہ مجالس عزاء کا اھتمام کیاگیا۔ مجلس اول سے حجت الاسلام و المسلمین شیخ فدا حسین صابری صاحب، مجلس دوم آية الله عباس رئيسى صاحب اور مجلس سوم حجت الاسلام و المسلمین شیخ سليم صاحب نے خطاب کیا۔ مقررین […]

چلاس میں فوری سرچ آپریشن کیا جائے، جامعہ روحانیت بلتستان

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجۃ الاسلام سید احمد رضوی نے سانحہ چلاس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی کے انتظامات کے باوجود اس طرح کے حملے سکیورٹی اداروں پر سوالیہ نشان ہے۔ دہشتگرد اس طرح کی کارروائیوں کے ذریعے جی بی کے عوام کے اتحاد کو […]

قم، معروف منقبت خوان احمد رضا ناصری کے اعزاز میں تقریب

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام بلتستان سے تعلق رکھنے والے معروف منقبت خوان اور نوحہ خوان احمد رضا ناصری کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ مقدسات مقامات کی زیارت پر آئے ہوئے معروف منقبت خوان کے اعزاز میں ہونے والی تقریب میں جامعہ روحانیت بلتستان کے اراکین کے علاوہ قم کے […]