تازہ ترین

ایام فاطمیہ کی مناسبت سے حسینیہ بلتستانیہ قم میں سہ روزہ مجلس منعقد

مقررین نے اہلبیت عصمت و طہارت صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا کے فضائل و مصائب بیان کئے
شئیر
129 بازدید
مطالب کا کوڈ: 9644

شہادت حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں تین روزہ مجالس عزاء کا اھتمام کیاگیا۔
مجلس اول سے حجت الاسلام و المسلمین شیخ فدا حسین صابری صاحب، مجلس دوم آية الله عباس رئيسى صاحب اور مجلس سوم حجت الاسلام و المسلمین شیخ سليم صاحب نے خطاب کیا۔
مقررین نے اہلبیت عصمت و طہارت صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا کے فضائل و مصائب بیان کئے اور کہا صنف نسواں کو حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے دین اسلام کے خلاف اسلام دشمنوں کے عزائم کو ناکام بنانا ہوگا۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *