جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام قدس کانفرنس

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام عالمی یوم القدس کے موقع پر قدس کانفرنس منعقد ہوئی۔ حسینیہ بلتستانیہ قم میں ہونے والی کانفرنس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی علمی اور ثقافتی شخصیات نے شرکت کی جن میں آیت اللہ شیخ قاسم عیسی کے نمائندے شیخ دقاق، افریقی طلاب کی تنظیموں کے سربراہان […]
علامہ شیخ محسن علی نجفیؒ کا انتقال پوری قوم کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے، جامعہ روحانیت بلتستان

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام سید احمد رضوی نے تعزیتی پیغام میں کہا کہ سرمایہ ملت، مفسر قرآن، استاد العلماء علامہ شیخ محسن علی نجفیؒ کا انتقال پوری قوم کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ انہوں نے کہا کہ سادہ زندگی، عبودیت اور بندگی سے بھرپور شب و روز، […]
چلاس میں فوری سرچ آپریشن کیا جائے، جامعہ روحانیت بلتستان

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجۃ الاسلام سید احمد رضوی نے سانحہ چلاس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی کے انتظامات کے باوجود اس طرح کے حملے سکیورٹی اداروں پر سوالیہ نشان ہے۔ دہشتگرد اس طرح کی کارروائیوں کے ذریعے جی بی کے عوام کے اتحاد کو […]
