Choose Language

جامعه روحانیت کی خبریں

حسینیہ بلتستانیہ قم

مشاہدات

آج348
کل1646
اس هفته5471
اس ماه27604
ٹوٹل مشاهدات593221

13
Online

جمعہ, 27 اپریل 2018 05:48
مات الدین یا عاش الدین ؟ (دین زندہ ہے یامرگیا ہے؟)  امیرالمؤمنین علیہ السلام نقل کرتے ہیں:  حضرت داؤد علیہ السلام (بھترین قاضی تھے) جب کسی جگہے سے گزر رہے تھے تو چند بچوں  کو کھیلتے ہوئے دیکھا،ان میں سے  بہت سارے بچے ایک بچے کو مات الدین (دین مرگیا) کے نام سے پکار رہے تھے،  حضرت یہ ...
حدیث ثقلین ان متواتراحادیث میں سےایک ہے جسے اہل تشیع و اہل تسنن دونوں نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کیا ہے ۔اس معروف حدیث کا متن یہ ہے :{یاایها الناس انی تارک فیکم الثقلین ،کتاب الله و عترتی ، اهل بیتی ماان تمسکتم بهما لن تضلوا بعدی ابدا و انهما لن یفترقا حتی یرداعلی الحوض ،فانظروا ...
بچے کسی بھی ملک، شہر اور علاقے کے تابناک مستقبل کی امید ہوا کرتے ہیں، عقلمند لوگ سب سے زیادہ اپنے بچوں کو اہمیت دیتے ہیں، وہ انہیں اپنا حقیقی سرمایہ سمجھتے ہیں، ان کی تعلیم اور تربیت کا انتظام کرتے ہیں،ان کی پوری کوشش یہ ہوتی ہے کہ ان کے بچے تعلیمی میدان میں نام کمائیں اور جلدی تعلیمی مراحل طے کرکے ...
امام زین العابدین علیہ السلام چونکہ فرزندرسول (ص)تھے اس لئے آپ میں سیرت محمدیہ کاہونالازمی تھا علامہ محمدابن طلحہ شافعی لکھتے ہیں کہ ایک شخص نے آپ کوبرابھلاکہا، آپ نے فرمایابھائی میں نے توتیراکچھ نہیں بگاڑا،اگرکوئی حاجت رکھتاہے توبتاتاکہ میں پوری کروں ،وہ شرمندہ ہوکرآپ کے اخلاق کاکلمہ پڑھنے لگا ...
 امریکہ پوری دنیا میں سپر پاور ہونے کا دعویدار ہے، وہ سارے ممالک کو اپنے قبضہ قدرت میں رکھنا چاہتا ہے، اس کی منطق یہ ہے کہ روئے زمین پر حکمرانی کا حق صرف اسی کو حاصل رہنا چاہیے، وہ آقا بن کر دنیا کے سارے ممالک کو اپنی غلامی میں رکھنا چاہتا ہے -
کائنات میں اس عصر میں تین ایسی کتابیں ہیں جن کی کوئی مثل نہیں اور جن کا کوئی دوسرا مقابلہ نہیں کر سکتا اور ان میں  سے ایک قرآن کریم دوسرا صحیفہ سجادیہ اور تیسرا نہج البلاغہ ہے جو مدینۃ العلم کے ان خطبات و مکتوبات اور حکمت کے گوہر پاروں پر مشتمل ہے جسے سید رضی نے فصاحت و بلاغت کے شہ پارے اور صراط ...
اسلام  ایک عالمی اورابدی دین ہے جس میں انسان کی فردی و اجتماعی ضرورتوں کو مد نظر رکھا گیا ہے ۔انسان کی فطری ضرورتوں میں سے ایک  ازدواج ہے ۔یہ ضرورت اس وقت پوری ہوگی جب وہ کسی سےشادی کرے ۔
پاکستان کے سیاسی حلقوں میں بھر پور طریقے سے آنے والے الیکشن کی تیاریاں ہورہی ہیں- سیاست کے بھوکوں نے تمام شہروں اور دیہاتوں کی گلی کوچوں میں سیاست کا بازار داغ کررکھا ہے، جگہ جگہ سیاسی پارٹیاں اپنے حریف کو زیر کرکے اقتدار پر براجمان ہونے کا خواب دیکھ رہی ہیں.
.Copyright © jrbpk Institute. All rights reserved
Designed by Islamic Medias Software Team