تازہ ترین

بہتر گھنٹے جنگ بندی کے بعد غزہ پر دوبارہ حملے شروع، چھے فلسطینی شہید اور زخمی

صیہونی حکومت نے بہتر گھنٹے کی جنگ بندی کے خاتمے کے بعد فورا غزہ پر حملے شروع کردئے جن میں ایک فلسطینی بچہ شہید ہوگيا۔ الاقصی چینل کی رپورٹ کے مطابق آج جمعے کو بہتر گھنٹے کی جنگ بندی کے اختتام پر صیہونی درندوں نے غزہ پر دوبارہ حملے شروع کردئے جس میں ایک فلسطینی بچہ شہید اور پانچ افراد زخمی ہوگئے۔

اشـتراک گذاری
9 آگوست 2014
16 بازدید
کد مطلب: 1017

صیہونی طیاروں نے غزہ کے مشرق میں الزیتون علاقے پر بمباری کی جس میں دو گھر تباہ اور ایک فلسطینی زخمی ہوگیا۔ صہیونی طیاروں نے غزہ کے شیخ عجلین علاقے پر بھی بمباری کی ہے جس میں ہونے والے نقصانات کی رپورٹ موصول نہیں ہوئي ہے۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *