تازہ ترین

طورمیک روندو میں زمین سرکنے کا عمل جاری،

بلتستان کے سب ڈویژن روندو کا علاقہ طورمک داسو میں زمین سرکنے کا عمل جاری ہے۔ جس سے لوگوں کے زرعی اراضی سمیت اشجار کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 3دنوں سے داسو طورمک میں زمین سرکنے کا عمل جاری ہے

اشـتراک گذاری
24 مارس 2014
27 بازدید
کد مطلب: 105

اور اس کے نتیجے میں لوگوں کے زرخیز زرعی زمین اور پھلدار و غیرپھلدار اشجار کے ساتھ کئی گھر زمین بوس ہو گئے ہیں جبکہ طورمک کو بلتستان کے دیگر علاقوں سے ملانے والا روڈ بھی خطرے میں پڑھ گیا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سے قبل 2010ء میں بھی زمین سرک گئ تھی۔ انہوں نے کہا کہ زمین سرکنے سے لوگوں کے زرعی زمین تباہ ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک انتطامیہ کی طرف سے کوئی امدادی کاروائی نہیں ہو سکی ہے۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *