مجلس علماے شیعە یورپ کی جانب سے مستونگ ميں ہونے والی دہشت گردی کی شدید مذمت
مجلس علماے شیعە یورپ ؛پاکستان کے شہرمستونگ میں زاٴیرین کی بس پر لشکرجہنگوی طالبان کی طرف سے ہونے والےدہشت گردانە حملے کی شدید مذمت کی ہےجس میں ٢۵ شیعە مسلمان شہیداور٣۵شدیدزخمی ہوگےہیں مجلس علماۓ شیعە نے حکومت سےمطالبە کیا ہےکەدہشتگرد قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کرےاور انہیں سزاے موت دی جاے.
حکومت کو دہشت گردوں سےمذاکرات کی بجاے انہیں انصاف کے کٹہرےمیں لاناچاہیے. اور ان کے خلاف اعلان جنگ کیا جاے حکومت کو یاد رکھناچاہیےکەحکومت کفر سے تو چل سکتی ہے لیکن ظلم سے نہیں. حکومت پاکستان شیعوں کی نسل کشی اور دہشت گردی روکنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے مجلس علماے شیعە نے حکومت کو وارننگ دی ہےکە اگر اسی طرح دہشت گردی ملک میں جاری رہی تو یە ملک کی سلامتی کے لیے خطرە ہو گی ۔
اس اندوہناک سانحە پر مجلس نے تین دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید