سکردو ميں سانحہ مستونگ کے خلاف دھرنا جاري
سانحہ مستونگ کے خلاف سکردو ميں اس وقت 15- سينٹي گريڈ کي سردي ميں مومنين نے سڑکوں سے برف ہٹا کر دھرنا ديا ہوا ہے اور مومنين کے دلوں ميں عشق حسيني کي حرارت کے مقابلے ميں سردي گٹھنے ٹيکنے پر مجبور ہو رہي ہے۔ سکردو کے مومينين کا مطالبہ بھي وہي مطالبہ ہے جو […]
اشـتراک گذاری
23 ژانویه 2014
33 بازدید
کد مطلب: 12
سانحہ مستونگ کے خلاف سکردو ميں اس وقت 15- سينٹي گريڈ کي سردي ميں مومنين نے سڑکوں سے برف ہٹا کر دھرنا ديا ہوا ہے اور مومنين کے دلوں ميں عشق حسيني کي حرارت کے مقابلے ميں سردي گٹھنے ٹيکنے پر مجبور ہو رہي ہے۔ سکردو کے مومينين کا مطالبہ بھي وہي مطالبہ ہے جو علمدار روڑ پر جنازوں کے ساتھ دھرنا ديے ہويے شہدا کے وارثين کا ہے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید