تازہ ترین

شام میں حضرت زینب(س) اور حضرت رقیہ(س) کے روضوں پر ماٹر گولوں سے حملہ

شام میں سرگرم تکفیری دھشتگردوں نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے  حرم مطہر پر ماٹرگولوں سے حملہ کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق دھشتگردوں نے دو ماٹر گولے حرم مطہر پر پھینکے جن میں سے ایک حرم کے صحن میں گرا اور دوسرا صحن کی عمارت پر، جس میں سید الشہداء کے عزادار مجلس عزا برپا […]

اشـتراک گذاری
24 اکتبر 2015
15 بازدید
کد مطلب: 1398

شام میں سرگرم تکفیری دھشتگردوں نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے  حرم مطہر پر ماٹرگولوں سے حملہ کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق دھشتگردوں نے دو ماٹر گولے حرم مطہر پر پھینکے جن میں سے ایک حرم کے صحن میں گرا اور دوسرا صحن کی عمارت پر، جس میں سید الشہداء کے عزادار مجلس عزا برپا کرنے کی تیاریاں کر رہے تھے لیکن الحمد للہ اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،
اودھر دوسری جانب دھشتگردوں نے شام کے دار الحکومت دمشق میں واقع حضرت رقیہ (س) کے حرم پر بھی حملہ کیا ہے اس حملہ میں حرم کی عمارت کو نقصان ہوا ہے لیکن زائرین کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *