صدیقہ کبری (علیھا السلام) کے مصائب سے متعلق ابن داغر حلی کے اشعار
سوال :ابن داغر حلی نے حضرت زہراء(علیھا السلام) کے مصائب سے متعلق اپنے اشعار میں کیا کہا ہے؟ جواب : انہوں نے اس متعلق یہ اشعار بیان کئے ہیں:1 ـ منعوا خلافةَ ربِّها ووليِّها ببصائر عميت وضلَّ رشادُها2 ـ واعصوصبوا في منعِ فاطمَ حقَّها فقضتْ وقد شاب الحياةَ نكادُها3 ـ وتوفّيت غصصاً وبعد وفاتِها قُتلَ […]

سوال :ابن داغر حلی نے حضرت زہراء(علیھا السلام) کے مصائب سے متعلق اپنے اشعار میں کیا کہا ہے؟
جواب : انہوں نے اس متعلق یہ اشعار بیان کئے ہیں:
1 ـ منعوا خلافةَ ربِّها ووليِّها ببصائر عميت وضلَّ رشادُها
2 ـ واعصوصبوا في منعِ فاطمَ حقَّها فقضتْ وقد شاب الحياةَ نكادُها
3 ـ وتوفّيت غصصاً وبعد وفاتِها قُتلَ الحسينُ وذُبِّحت أولادُها
4۔ ان لوگوں نے بصیرت نہ ہونے اور اپنی کج روی کی وجہ سے خلافت اور صاحب خلافت اور اس کے ولی کے سامنے دیوار کھڑی کردی۔
5۔ اور انہوں نے گروہ در گروہ آکر حضرت فاطمہ زہرا(علیھا السلام)کو ان کے حق سے محروم کردیا اور وہ معصومہ جن کی زندگی تاریک ہوگئی تھی وہ اس دنیا سے چلی گئیں۔
6۔ حضرت فاطمہ زہرا (علیھا السلام) رنج و غم کے ساتھ اس دار فانی سے چلی گئیں اور آپ کی شہادت کے بعد آپ کے فرزند حسین کو قتل کردیا گیا اور آپ کی اولاد کو ذبح کردیا(۱)۔
۱۔ شفیعی شاہرودی، الغدیر سے منتخب اشعار، ص ۵۹۰۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید