تازہ ترین

مجلس وحدت مسلمين کے جنرل سيکرٹري نے امام جمعہ سکردو سے ملاقات کي

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے اپنے دورہ بلتستان کے موقع پر مرکزی جامع مسجد امامیہ اسکردو کے امام جمعہ والجماعت علامہ شیخ محمد حسن جعفری سے ملاقات کی۔

اشـتراک گذاری
28 مارس 2014
25 بازدید
کد مطلب: 159

اس موقع پر سیکرٹری اطلاعات صوبہ پنجاب مظاہر شگری، علامہ شیخ احمد نوری، علامہ سید مظاہر موسوی، آغا علی رضوی اور محمد علی موجود تھے۔ شیخ حسن جعفری نے علامہ ناصر عباس جعفری کو بلتستان آمد پر خوش آمدید کہا، دونوں علماء کرام نے گلگت بلتستان کی سیاسی اور سماجی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

 

 

 

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *