عراق: حلہ میں چیک پوسٹ پر خود کش دھماکا، 60 افراد ہلاک
بغداد……عراقی شہر حلہ میں چیک پوسٹ پر خود کش دھماکے میں کم از کم 60 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عراقی دارالحکومت کے جنوب میں واقع شہر حلہ کی چیک پوسٹ پر دھماکا خیز مواد سے بھرے ٹینکر سے حملہ کیا گیا، دھماکے سے چیک پوسٹ، قریبی عمارتیں اور درجنوں گاڑیاں […]

اشـتراک گذاری
6 مارس 2016
17 بازدید
کد مطلب: 1623
بغداد……عراقی شہر حلہ میں چیک پوسٹ پر خود کش دھماکے میں کم از کم 60 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔
عراقی دارالحکومت کے جنوب میں واقع شہر حلہ کی چیک پوسٹ پر دھماکا خیز مواد سے بھرے ٹینکر سے حملہ کیا گیا، دھماکے سے چیک پوسٹ، قریبی عمارتیں اور درجنوں گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق حلہ میں ہونے والا یہ اب تک کا سب سے بڑا دھماکا ہے۔خود کش دھماکے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔
(جیو نیوز)
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید