تازہ ترین

وزیراعظم،آرمی چیف 9 مارچ کو سعودی عرب کا دورہ کرینگے

    وزیر اعظم محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف 9 مارچ کو شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔   تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی عرب میں 9 مارچ سے شروع ہونے والی جنگی مشقوں کا […]

اشـتراک گذاری
7 مارس 2016
16 بازدید
کد مطلب: 1627

 

 

وزیر اعظم محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف 9 مارچ کو شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

 

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی عرب میں 9 مارچ سے شروع ہونے والی جنگی مشقوں کا جائزہ لیں گے۔

 

سعودی عرب میں شروع ہونے والی جنگی مشقیں دو روز تک جاری رہے گی۔

(سچ نیوز)

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *