تازہ ترین

پلمیرہ سے داعش کاقبضہ ختم،فوج شہرمیں داخل

دمشق: شام میں فوج کی پیش قدمی جاری ہے اور داعش کو پیچھے دھکیلا جارہا ہے۔ پلمیرہ شہر کا کنٹرول دوبارہ شامی فوج نے سنبھال لیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شامی فوج کو اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ تاریخی اورصحرائی شہرپلمیرہ کا کنٹرول شامی فوج نے دوبارہ حاصل کرلیا ہے۔ غیر معمولی اہمیت کا […]

اشـتراک گذاری
26 مارس 2016
16 بازدید
کد مطلب: 1681

دمشق: شام میں فوج کی پیش قدمی جاری ہے اور داعش کو پیچھے دھکیلا جارہا ہے۔ پلمیرہ شہر کا کنٹرول دوبارہ شامی فوج نے سنبھال لیا ہے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شامی فوج کو اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ تاریخی اورصحرائی شہرپلمیرہ کا کنٹرول شامی فوج نے دوبارہ حاصل کرلیا ہے۔

غیر معمولی اہمیت کا حامل پلمیرہ شہراہم سیاحتی مرکزرہا ہے۔یہاں  رومن شاہی دور کی باقیات،ہزاروں سال پرانےقلعے، قدیم تھیٹراور تاریخی مندرسیاحوں کی توجہ کا مرکز تھے۔

داعش نے پلمیرہ پر قبضے کے بعد ان آثار قدیمہ کو دھماکوں سے تباہ کردیا تھا۔داعش کے جنگجوؤں کی پسپائی کے بعد فوج کی شہر میں کمان  دکھائی دے رہی ہے۔شامی فوج نے شہر میں داخل ہوکرمارٹر گولے اور اسلحہ قبضے میں لے لیا۔ علاقوں میں گشت اورکلئیرنس آپریشن جاری ہے۔ داعش کے زیر استعمال عمارتوں سے اہم دستاویزات بھی برآمد کرلی گئی ہیں ۔

 ایجنسی

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *