تازہ ترین

جنوبی پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری

اسلام آباد : آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشن میں رینجرز، پنجاب پولیس اور انسداد دہشتگردی فورس حصہ لے رہے ہیں اور ان تمام سکیورٹی اداروں کو اس آپریشن میں دہشتگردوں کیخلاف پاک فوج کی معاونت حاصل ہے۔

 

اشـتراک گذاری
6 آوریل 2016
15 بازدید
کد مطلب: 1721

 

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ یہ دہشتگرد ضلع رحیم یار خان کے دور دراز علاقے رجحان اور کچے میں پناہ لئے ہوئے ہیں اور ان میں سے متعدد دہشتگرد وہ ہیں جو آپریشن ضرب عضب سے بھاگ کر ان علاقوں میں جا چھپے ہیں۔ آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ آپریشن میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز بھی حصہ لے رہے ہیں۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *