تازہ ترین

دہشتگردی کو کسی مذہب سے نہیں جوڑنا چاہیے ،مسلم امہ کو اس مشکل دور میں اتحاد کی اشد ضرورت ہے :سرتاج عزیز

  استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ مسلم امہ کو بہت سے چیلنجز کا سامناہے ،مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز بیانات اور تقاریر پر تشویش ہے ۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اسلامی تعاون تنظیم کی وزارتی کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کو کسی مذہب سے نہیں جوڑنا چاہیے […]

اشـتراک گذاری
12 آوریل 2016
16 بازدید
کد مطلب: 1741

 

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ مسلم امہ کو بہت سے چیلنجز کا سامناہے ،مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز بیانات اور تقاریر پر تشویش ہے ۔

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اسلامی تعاون تنظیم کی وزارتی کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کو کسی مذہب سے نہیں جوڑنا چاہیے ،مسلم امہ کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے ،مشکلات کے اس دور میں مسلم امہ کے اتحاد کی اشد ضرورت ہے ،مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز بیانات اور تقاریر پر تشویش ہے ۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *