تازہ ترین

جس طرح قرآن میں محکم اور متشابہ پایا جا تا ہے اسی طرح اہلبیت کی زندگی میں بھی محکم اور متشابہ پائے جاتے ہیں۔ شیخ عیسی روح اللہ

حسینیہ بلتستانیہ قم المقدسہ میں منعقدہ عشرہ محرم الحرام 1438 ہجری قمری شب عاشورکی مجلس سےحجۃ الاسلام والمسلمین شیخ  عیسی روح اللہ نے خطاب کرتے هوئے قرآن مجید کی مشہور و معروف آیت ” یا ایتہا النفس المطمئنہ” کو سرنامه کلام قراردیتے ہوئے اپنے خطاب کو دو مقدموں سے شروع کیا۔ قرآن و اہلبیت برابر […]

اشـتراک گذاری
11 اکتبر 2016
16 بازدید
کد مطلب: 2029

حسینیہ بلتستانیہ قم المقدسہ میں منعقدہ عشرہ محرم الحرام 1438 ہجری قمری شب عاشورکی مجلس سےحجۃ الاسلام والمسلمین شیخ  عیسی روح اللہ نے خطاب کرتے هوئے قرآن مجید کی مشہور و معروف آیت ” یا ایتہا النفس المطمئنہ” کو سرنامه کلام قراردیتے ہوئے اپنے خطاب کو دو مقدموں سے شروع کیا۔

قرآن و اہلبیت برابر دونوں ہمیشہ  ساتھ ساتھ ہیں اور دونوں میں جدائی ممکن نہیں ۔ جس طرح قرآن میں محکم اور متشابہ پایا جا تا ہے اسی طرح اہلبیت کی زندگی میں بھی محکم اور متشابہ پائے جاتے ہیں، تاریخ اسلام میں واقعہ کربلا کی طرح کوئی بھی واقعہ من و عن ہمارے دسترس میں نہیں ہے اور وقعہ کربلا میں بھی متشابہات پائے جاتے ہیں لھذا ضرورت اس بات کی ہے اھل تحقیق ان متشابہات پر تحقیق کرے اور کربلا کے روشن چہرے سے لوگوں کو آگاہ کرے۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *