تازہ ترین

دہشت گردوں کی دوبارہ سراٹھانے کی کوشش ناکام ہوگی، سربراہ پاک فوج

تمام زخمیوں کو جلد ازجلد نکال کراسپتال پہنچایا جائے، آرمی چیف راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی دوبارہ سر اٹھانے کی کوشش ناکام ہوگی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرباجوہ نے پارا چنارکی سبزی منڈی میں ہونے والی دہشت گردی کی مذمت اورجاں بحق افراد […]

اشـتراک گذاری
21 ژانویه 2017
23 بازدید
کد مطلب: 2237

تمام زخمیوں کو جلد ازجلد نکال کراسپتال پہنچایا جائے، آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی دوبارہ سر اٹھانے کی کوشش ناکام ہوگی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرباجوہ نے پارا چنارکی سبزی منڈی میں ہونے والی دہشت گردی کی مذمت اورجاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارتعزیت کیا ہے۔

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *