تازہ ترین

سعودیه ایران کیساتھ جاری اپنی جنگ کو پاکستان میں لڑنا چاہتا ہے، حافظ حسین احمد

جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ سعودی عرب ایران کے ساتھ جاری اپنی جنگ کو اب پاکستان کی پچ پر لڑنا چاہتا ہے۔ ڈیڑھ ارب ڈالر کی خطیر رقم اسی مقصد کی خاطر پاکستان کو دی گئی۔

اشـتراک گذاری
30 مارس 2014
21 بازدید
کد مطلب: 226

جیکب آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ جیکب آباد میں موجود شہباز بیس امریکہ مستقل طور پر رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ افغانستان سے نکلنے کے بعد علاقہ میں اثر و رسوخ کے لئے جیکب آباد کی شہباز بیس امریکی منصوبوں کا اہم حصہ ہے۔ رہنما جے یو آئی نے کہا کہ قومی سلامتی بل میں مدارس کا شامل کرنا امریکی ایجنڈے کی تکمیل ہے۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *