تازہ ترین

آل سعود کے مزدوروں کے ہاتھوں سعودی عرب میں دو شیعہ نوجوان شہید

سعودی عرب کے سیکورٹی دستوں نے اس ملک کے مشرقی علاقے القطیف اور العوامیہ میں گولی مار کر دو نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ نجی ذرائع کے مطابق، سعودی سکیورٹی دستوں نے القطیف کے علاقے الشویکہ میں مصطفیٰ المداد پر اس وقت براہ راست گولی فائر کر کے اسے موقع پر ہی شہید کر […]

اشـتراک گذاری
12 مارس 2017
21 بازدید
کد مطلب: 2466

سعودی عرب کے سیکورٹی دستوں نے اس ملک کے مشرقی علاقے القطیف اور العوامیہ میں گولی مار کر دو نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔

نجی ذرائع کے مطابق، سعودی سکیورٹی دستوں نے القطیف کے علاقے الشویکہ میں مصطفیٰ المداد پر اس وقت براہ راست گولی فائر کر کے اسے موقع پر ہی شہید کر دیا جب وہ اپنی گاڑی میں سوار تھا۔

 مصطفیٰ المداد پر امن مظاہروں میں شرکت کی وجہ سے سکیورٹی دستوں کے تحت نظر تھا۔

اس کا بھائی شہید عبد اللہ المداد ۲۰۱۴ کے اواخر میں سعودی مزدوروں کے ہاتھوں شہید ہو گیا تھا۔

دوسری طرف العوامیہ کے علاقے المسورہ میں بھی آل سعود کے سکیورٹی دستوں نے حملہ کر کے ۹ سالہ نوجوان ولید طلال العریض کو شہید کر دیا۔

 اس حملے میں کئی اور افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سکیورٹی دستوں کے اس حملے میں چند گھر میں نذر آتش ہوئے ہیں۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *