تازہ ترین

(٭)-اِنَّ فَاْطَمِۃَ بَضْعَۃُ مِّنِّیْ-(٭)

 ایک مرتبہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم نے اپنے اصحاب سے دریافت فرمایا کہ: عورت کے بارے میں تم کیا جانتے ہو؟

اُنھوں نے عرض کیا: بس عورت ‘ عورت ہے۔

اشـتراک گذاری
1 آوریل 2014
23 بازدید
کد مطلب: 247

آپ (ص) نے ارشاد فرمایا: یہ بتاؤ کہ عورت کا ادنیٰ تقربِ الٰہی (کا مقام) کیا ہے؟

اصحاب سے کوئی جواب نہ بن پڑا ، لیکن جب فاطمہ زہرا (س) نے سُنا تو فرمایا:

” عورت کے لیے ادنیٰ (مقامِ) تقربِ الٰہی یہ ہے کہ وہ اپنے گھر کے اندر رہے”

آنحضرت (ص) نے جب جناب فاطمہ زہرا (س) کا یہ جواب سنا تو ارشاد فرمایا: {اِنَّ فَاْطَمِۃَ بَضْعَۃُ مِّنِّیْ}

“بیشک فاطمہ (س) میرا ہی ایک ٹکڑا ہے”

(بحار الانوار ،علامہ باقر مجلسیؒ، جلد-3 ، ص-116)

 

 

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *