احکام رقص
آيا شاديوں ميں علاقائى رقص جائز ہے؟ اور ايسى محافل ميں شرکت کرنے کا کيا حکم ہے؟ج: اگررقص ميں ايسى کيفيت پائى جاتى ہو جوکہ شہوت کو ابھارے يا کسى حرام فعل کا سبب بنے يا اس کى وجہ سے کسى فساد کا خدشہ ہو تو جائز نہيں ہے۔رقص کى محافل ميں […]

اشـتراک گذاری
5 آوریل 2014
22 بازدید
کد مطلب: 277
آيا شاديوں ميں علاقائى رقص جائز ہے؟ اور ايسى محافل ميں شرکت کرنے کا کيا حکم ہے؟
ج: اگررقص ميں ايسى کيفيت پائى جاتى ہو جوکہ شہوت کو ابھارے يا کسى حرام فعل کا سبب بنے يا اس کى وجہ سے کسى فساد کا خدشہ ہو تو جائز نہيں ہے۔رقص کى محافل ميں شرکت کرنا اگر دوسروں کے فعل ِحرام کى تائيد شمار ہو يا فعل ِحرام کا سبب بنے تو وہ بھى جائز نہيں ہے وگرنہ کوئى حرج نہيں ہے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید