تازہ ترین

گندم سپلائی ٹینڈر،پری کوالیفیکشن کیلئے 3کمپنیاں شارٹ لسٹ

گلگت(نمائندہ خصوصی)گلگت بلتستان میں گندم کی سپلائی کے ٹھیکوں کیلئے پری کوالیفیکشن کیلئے تین کمپنیوں کو شارٹ لسٹ کیاگیا ہے جن میں نیٹکو،این ایل سی اور حاجی سید فریدین شاملہیں جبکہ گزشتہ روز جعلی حلف نامے جمع کرنے والی کمپنی کیخلاف ایف آئی آر کے اندراج کیلئے تھانے میں درخواست دی گئی تھی۔واضح رہے این […]

اشـتراک گذاری
20 ژوئن 2017
17 بازدید
کد مطلب: 2807

گلگت(نمائندہ خصوصی)گلگت بلتستان میں گندم کی سپلائی کے ٹھیکوں کیلئے پری کوالیفیکشن کیلئے تین کمپنیوں کو شارٹ لسٹ کیاگیا ہے جن میں نیٹکو،این ایل سی اور حاجی سید فریدین شاملہیں جبکہ گزشتہ روز جعلی حلف نامے جمع کرنے والی کمپنی کیخلاف ایف آئی آر کے اندراج کیلئے تھانے میں درخواست دی گئی تھی۔واضح رہے این ایل سی نے پہلی مرتبہ ٹینڈر کے عمل میں حصہ لیا ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ سب سے زیادہ صلاحیت اور سہولیات این ایل سی کے پاس موجود ہیں۔

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *