تازہ ترین

زرداری نے گلگت بلتستان کو مکمل نظام دیا،حفیظ الرحمن

وزیراعلیٰ حافظ حافیظ الرحمان نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کا کارنامہ ہے کہ انہوں نے 2009ء میں گلگت بلتستان کو ایک نظام دیا، جس میں وزیراعلیٰ اور گورنر کے عہدے متعارف کروائے گئے، جمعرات کے روز اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ گلگت بلتستان کو 2001ء میں جو […]

اشـتراک گذاری
24 ژوئن 2017
20 بازدید
کد مطلب: 2833

وزیراعلیٰ حافظ حافیظ الرحمان نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کا کارنامہ ہے کہ انہوں نے 2009ء میں گلگت بلتستان کو ایک نظام دیا، جس میں وزیراعلیٰ اور گورنر کے عہدے متعارف کروائے گئے، جمعرات کے روز اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ گلگت بلتستان کو 2001ء میں جو سیٹ اپ ملا یہ سابق صدر آصف علی زرداری کا کارنامہ ہے جس کے تحت وزیراعلیٰ، گورنر او ردیگر عہدے دیئے گئے۔

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *