تازہ ترین

حقِ شفعہ

  :  کيا دو اشخاص پر وقف شدہ چيز پر حق شفعہ ثابت ہوتا ہے جب دونوں ميں سے ايک شخص ايسے مقام پر اپنا حصہ تيسرے شخص کو فروخت کر دے جہاں اسے وقف فروخت کرنے کا حق ہے؟ اسى طرح کيا حق شفعہ اجارہ کى متعلقہ شيءپرثابت ہوجائے گا دو اشخاص نے مشترکہ […]

اشـتراک گذاری
6 آوریل 2014
19 بازدید
کد مطلب: 287

  :  کيا دو اشخاص پر وقف شدہ چيز پر حق شفعہ ثابت ہوتا ہے جب دونوں ميں سے ايک شخص ايسے مقام پر اپنا حصہ تيسرے شخص کو فروخت کر دے جہاں اسے وقف فروخت کرنے کا حق ہے؟ اسى طرح کيا حق شفعہ اجارہ کى متعلقہ شيءپرثابت ہوجائے گا دو اشخاص نے مشترکہ طور ايک زمين يا جائيداديا وقف کو اجارہ کيا ہو اور پھر ان ميں سے ايک اپنا حق تيسرے شخص کو منتقل کر دے اور يہ عمل کرايہ يا صلح کسى بھى طرح انجام پايا ہو؟
ج:  حق شفعہ کسى شے کى اشتراکى ملکيت ميں ہوتاہے جہاں ايک شريک  اپنا حصہ ايک تيسرے شخص کو فروخت کر دے۔ لہذا اگر وقف دو اشخاص پر ہو اور ايک شخص اپنا حصے تيسرے شخص کو فروخت کر دے جبکہ فروخت جائز ہو تو اس صورت ميں حق شفعہ نہيں ہے اوراسى طرح کرايہ پر لى ہوئى جگہ ميںايک شخص اپنا حق کسى تيسرے شخص کو منتقل کر دے تو بھى شفعہ کا حق نہيں ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *