مسجد کے احکام
س اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ اپنے محلہ کى مسجد ميں نماز پڑھنا مستحب ہے، کيا اپنے محلہ کى مسجد چھوڑ کر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لئے شہر کى جامع مسجد جانے ميں کوئى اشکال ہے؟ج:اگر اپنے محلہ کى مسجد چھوڑنا دوسرى مسجد ميں نماز جماعت ميں […]

اشـتراک گذاری
7 آوریل 2014
20 بازدید
کد مطلب: 289
س اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ اپنے محلہ کى مسجد ميں نماز پڑھنا مستحب ہے، کيا اپنے محلہ کى مسجد چھوڑ کر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لئے شہر کى جامع مسجد جانے ميں کوئى اشکال ہے؟
ج:اگر اپنے محلہ کى مسجد چھوڑنا دوسرى مسجد ميں نماز جماعت ميں شرکت کے لئے ہو خصوصاً شہر کى جامع مسجد ميں تو اس ميں کوئى حرج نہيں ہے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید