حضرت سکينہ کي حرم کا گنبد دہشتگروں نے منہدم کرديا
حضرت سکينہ کي حرم مطہر شام کے داريا نامي علاقے ميں جمعرات کي صبح کئي ماہ دھشتگروں کے ہاتھوں اسير رہنے کے بعد سوريہ کي فوج کے ہاتھوں آزاد ہوگئي ۔ ليکن حرم کا بيشتر حصہ بالخصوص سنہرا رنگ کا گنبد تخريب ہوگيا ہے۔ ذرايع کے مطابق يہ معلوم ہوا ہے کہ تکفيري دھشتگرد اس حرم کو اپنا مورچہ کے طور پر استعمال کرتے رہے ہيں اور حرم کا بيسمنٹ مکمل طور پر تخريب کيا گيا ہے۔
اشـتراک گذاری
7 فوریه 2014
42 بازدید
کد مطلب: 29
ليکن يہ تکفيري گروہ شکست کے بعد حرم سے بھگايے گيے ہيں ليکن حرم سے نکلنے سے پہلے ايک ديرينہ بغض اور کينہ کي وجہ سے گراڈ ميزايلوں سے حرم کو ھدف قرار ديا ہے اور کئي ميزايل داغے جانے کے بعد حرم کا گنبد تباہ ہوچکا ہے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید