گلوکار
س : کيا آلات موسيقى بجانے والے کى شخصيت ، بجانے کى جگہ يا اس کا ھدف و مقصد موسيقى کے حکم ميں دخالت رکھتا ہے؟ج: فقط وہ موسيقى حرام ہے جو کہ مطرب ، لہوى اورلہو و گناہ کى محافل سے متناسب ہو البتہ بعض اوقات آلاتِ موسيقى بجانے والے کى […]

س : کيا آلات موسيقى بجانے والے کى شخصيت ، بجانے کى جگہ يا اس کا ھدف و مقصد موسيقى کے حکم ميں دخالت رکھتا ہے؟
ج: فقط وہ موسيقى حرام ہے جو کہ مطرب ، لہوى اورلہو و گناہ کى محافل سے متناسب ہو البتہ بعض اوقات آلاتِ موسيقى بجانے والے کى شخصيت ، اسکے ساتھ ترنّم سے پيش کيا جانے والا کلام ، محل يا اس قسم کے ديگر امور ايک موسيقى کو طرب آور ، حرام اور لہوى موسيقى يا کسى اور حرام عنوان کے تحت داخل کرنے کا باعث بن سکتے ہيں مثال کے طور پر مذکورہ فرض کى بناءپر کوئى فساد پيدا ہوجائے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید