تازہ ترین

جوانوں کی قربانیان رائیگاں نہیں جانی چاہیں/پاک آرمی چیف جنرل باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدا پولیس پر پیغام میں کہا ہے کہ ہماری قربانیاں رائیگاں نہیں جانی چاہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پولیس کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج پولیس کےشہدا اوران کے بہادر خاندانوں کو سیلوٹ پیش کرتی ہے۔ رپورٹ […]

اشـتراک گذاری
4 آگوست 2017
26 بازدید
کد مطلب: 2963

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدا پولیس پر پیغام میں کہا ہے کہ ہماری قربانیاں رائیگاں نہیں جانی چاہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پولیس کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج پولیس کےشہدا اوران کے بہادر خاندانوں کو سیلوٹ پیش کرتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق  پاک فوج نے ملک میں دہشت گردی کی ناسور کو ختم کرنے کے لیے ہزاروں پولیس اہلکاروں کو براہ راست تربیت دی ہے۔

فوج نے پنجاب پولیس کے 20ہزار، خیبرپختونخوا پولیس کے18 ہزار، سندھ پولیس کے17ہزار، بلوچستان پولیس کے 3 ہزار، آزادکشمیر پولیس کے 2200، اسلام آباد پولیس کے  600 جب کہ گلگت بلتستان پولیس کے 150جوانوں کو تربیت دی ہے۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *