اولاد کی صحیح تربیت، جنت تک لے جانے کا ذریعہ ہے/ حجت الاسلام انور حسین نورانی
حسینیہ کمیٹی کے زیر اہتمام محرم الحرام کی چھٹی مجلس حسینیہ بلتستانیہ قم میں ہوئی۔

اشـتراک گذاری
27 سپتامبر 2017
20 بازدید
کد مطلب: 3062
مجلس میں سوگواران ابا عبداللہ الحسین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مجلس سے خطاب کرتے ہویے حجت الاسلام انور حسین نورانی کہا کہ اولاد اور مال انسان کیلئے سعادت کے باعث ہے اور فنتہ امتحان الٰہی ہے ۔
مجالس کے یہ سلسلہ تیرہ محرم الحرام تک جاری رہے گا۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید