تازہ ترین

ایران بھر میں شہادت امام رضا (ع) عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

ایران بھر میں شہادت امام رضا (ع) عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی   قم (ترجمان) ایران قم القدسہ میں شہادت امام رضا (ع) کے حوالے سے مختلف مقامات سے جلوسوں، ماتمی ستوں کی حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں حاضری۔ عزادارنوحہ خوانی اور ماتم کرکے اپنے غم کا اظہار کررہے ہیں۔ جلوس کے […]

اشـتراک گذاری
19 نوامبر 2017
21 بازدید
کد مطلب: 3220

ایران بھر میں شہادت امام رضا (ع) عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

 

قم (ترجمان) ایران قم القدسہ میں شہادت امام رضا (ع) کے حوالے سے مختلف مقامات سے جلوسوں، ماتمی ستوں کی حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں حاضری۔ عزادارنوحہ خوانی اور ماتم کرکے اپنے غم کا اظہار کررہے ہیں۔ جلوس کے راستوں میں سبیلیں لگائی گئی ہیں اور نذر ونیاز کا سلسلہ بھی جاری تھے۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *