تازہ ترین

حسینیہ بلتستانیہ قم المقدسہ میں جشن میلاد النبیؐ عقیدت و احترام سے منایا گیا

حسینیہ بلتستانیہ قم المقدسہ میں جشن میلاد النبیؐ عقیدت و احترام سے منایا گیا

اشـتراک گذاری
6 دسامبر 2017
33 بازدید
کد مطلب: 3280

 

روحانیت نیوز(ترجمان) دنیا بھر کی طرح حسینیہ بلتستانیہ قم المقدسہ میں بھی جامعہ روحانیت بلتستان و حسینیہ کمیٹی کی تحت جشن میلاد النبی (ص)پورے جوش و خروش اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔جشن میں حوزہ علمیہ قم میں مقیم طلاب، علماء اور زائرین نے بڑئ تعداد میں شرکت کی جشن سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام والمسلمین باقر دانش  نے کہا کہ پیامبراسلام (ص) کا میلاد منانا باعث فخر ہے، رسول اللہ (ص) کی آمد سے دنیا بھر سے جہالت کے اندھیرے چھٹ گئے۔جشن کے آخر میں اربعین حسینی (ع) میں تبلیغ کرنے والوں اور خادمین کے لئے جامعہ المصطفی العالمیہ اور جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے لوح تقدیر بھی پیش کیا۔

 

جشن کی تصاویر دیکھنے کے لئے درجہ ذیل لنک پر کلک کریں
https://www.facebook.com/jamiarohaniatbln.pak/media_set?set=a.152876432018082.1073741896.100018871778204&type=3

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *