تازہ ترین

قائداعظم کے نظریات پرعمل کرکے پاکستان کو مستحکم بنایاجاسکتا ہے، آرمی چیف

قائداعظم کے نظریات، انسانی اقدار، برابری اور مساوات پاکستان کے قیام کی بنیاد بنے،

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قائد اعظم کے نظریات و اقدار پر عمل کرکے ہی ہم پاکستان کو محفوظ اور مستحکم بنا سکتے ہیں۔

اشـتراک گذاری
25 دسامبر 2017
29 بازدید
کد مطلب: 3339

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قائداعظم کی 141 ویں سالگرہ پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ قائداعظم کے نظریات، انسانی اقدار، برابری اور مساوات پاکستان کے قیام کی بنیاد بنے، قائد اعظم کے نظریات و اقدار پر عمل کرکے ہی ہم پاکستان کو محفوظ اور مستحکم بنا سکتے ہیں۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *