تازہ ترین

عوامی ایکشن کمیٹی کی حمایت

جامعہ روحانیت بلتستان حوزہ علمیہ قم عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے گلگت بلتستان کے مظلوم عوام کے قانونی حقوق کے حصول کیلئے دئے جانے والے دھرنے کا مکمل حمایت کرتےہوئے وفاقی اورصوبائی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں

اشـتراک گذاری
19 آوریل 2014
20 بازدید
کد مطلب: 406

کہ اس دھرتی کےمظلوم عوام کے صبرکومزید آزمایا نہ جائے، بلکہ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے حکومت کو پیش کئے ہوئےمطالبات کو فورا منظور کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے مظلوم عوام کے ساتھ ہونے والی جانب دارانہ رویئے کو ختم کیا جائے۔

اور ھم عوامی ایکشن کمیٹی کو یقین دلاتے ھیں کہ ضرورت  پڑنے کی صورت میں گلگت بلتستان آکر ارض بلتستان کے غیور عوام کے ساتھ دھرنے میں شرکت کرینگے۔

 

 

 

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *