دہشت گردوں نےفلوجه میں 150 گھروں میں بم نصب کردیئے ہیں
عراق کے شہر فلوجہ میں القاعدہ سے وابستہ سلفی وہابی داعش دہشت گردوں نے 150 گھروں میں بم نصب کردیئے ہیں۔ فلوجہ کی شہری کونسل کے رکن محمد الجمیلی نے کہا ہے کہ داعش دہشت گردوں نے بہت سے گھروں میں بم نصب کردیئے ہیں۔

اشـتراک گذاری
27 آوریل 2014
19 بازدید
کد مطلب: 454
اس نے کہا کہ فلوجہ میں حالات دردناک ہیں دہشت گردوں کی غیر شائستہ حرکتوں پر سکوت بھی جائز نہیں ہے، دہشت گردوں نے 150 گھروں میں بم نصب کردیئے ہیں۔ فلوجہ کی شہری کونسل کے رکن نے کہا کہ فلوج میں فوجی آپریشن اس وقت واجب ہوگيا ہے۔ لیکن ہمیں شہریوں کی حفاظت بھی کرنی ہے جو اس وقت فلوجہ میں دہشت گردوں کے ہاتھوں اغوا ہیں۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید