امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا :
دوست کا امتحان تین خصلتوں سے لیا جا سکتا ھے، اگر اسمیں تینوں خصلتیں پائی جاتی ہوں تو اسکی دوستی صاف ھے ورنہ وہ نرم اور اچھے حالات کا دوست تو ھے مگر سخت اور شدید حالات کا دوست نہیں ھے :

اشـتراک گذاری
29 آوریل 2014
21 بازدید
کد مطلب: 456
اس سے کچھ مال مانگو، یا اس کے پاس کچھ مال بطور امانت رکھو، یا اسے ناپسندیدہ اور پریشان کن حالات میں شریک کرو ،اگر تم ایسا کرو گے تو دعواۓ دوستی کا بھرم کھل جاۓ گا اور حقیقت آشکار ھو جاۓ گی-
\[ تحف العــقول، جــلد_5، صفحــہ_28 ]
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید