اسلام انسانیت کا خون بہانے کی ہرگز اجازت نہیں دیتا، مولانا مرزا یوسف حسین
آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی کے تحت شہداء سے یکجہتی کے لئے دعائیہ و تعزیتی اجتماع گلشن اقبال میں منعقد ہوا

اشـتراک گذاری
30 آوریل 2014
19 بازدید
کد مطلب: 503
جس سے خطاب کے دوران جامعہ روحانیت بلتستان کے مجلس عاملہ کےرکن مولانا مرزا یوسف حسین نے کہا کہ بے گناہوں کا خون بہانے والے قہر خداوندی کو دعوت دے رہے ہیں کیونکہ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے اور اسلام انسانیت کا خون بہانے کی ہرگز اجازت نہیں دیتا۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید