تازہ ترین

عراق میں ووٹوں کی گنتی کے مرحلے کا آغاز

عراق سے رپورٹ کے مطابق، ووٹنگ میں 2 کروڑ ووٹروں میں سے تقریبا 60 فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا .

اشـتراک گذاری
2 می 2014
19 بازدید
کد مطلب: 513

واضح رہے کہ عراق میں دہشتگرد تنظیم دولت الاسلامیہ فی العراق و الشام داعش سمیت القاعدہ سے وابستہ دیگر دہشت گرد گروہوں کی طرف سے انتخابات میں رخنہ ڈالنے اور بم دھماکوں کی دھمکیوں کے پیش نظر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے تھے.  عراق سے امریکی فوجوں کی واپسی کے بعد ملک میں یہ پہلی مرتبہ انتخابات کا انعقاد کیا گیا تھا اور اسے عراقی سیکیورٹی نظام کے لئے ایک امتحان سمجھا جا رہا تھا .

 

 

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *