دفاع پاکستان کے شهداء کو سلام پيش کرتے هيں : جامعه روحانيت بلتستان قم
جامعه روحانيت بلتستان يوم شهداء کي مناسبت سے ارض وطن پر جان قربان کرنے والے بهادر شهداء کو سلام پيش کرتے هيں قرآن مجيد کي روشني ميں شهيد زنده هے ( وَ لا تَقُولُوا لِمَنْ يُقْتَلُ في سَبيلِ اللَّهِ أَمْواتٌ بَلْ أَحْياءٌ وَ لكِنْ لا تَشْعُرُون.البقرة : 154) هميں همارے شهداء پر فخر هے اور يه همارے محسن هيں۔
اشـتراک گذاری
2 می 2014
16 بازدید
کد مطلب: 516
هميں جينے اور مرنے کا سليقه سکھايا هميں شهداء کے نقش قدم پر چلنے کي ضرورت هے اور مقدس اهداف کے حصول کيلئے شهادت سے دريغ نهيں کرنا چاهئے اور پوري قوم کو تکفيريوں کے خلاف متحد هو کر دفاع پاکستان کے مقدس مشن ميں افواج پاکستان کا ساتھ دينا چاهئے ۔
آخر ميں حکومت سے مطالبه کرتے هيں که شهداء پاکستان کے بچوں کي تعليم اور صحت سميت تمام ضروريات زندگي کا خيال رکھيں۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید