قبر کی پہلی رات کام آنے والی نماز
ماہ رجب کی پہلی جمعرات کو روزہ رکھیں اور جب نماز مغرب کا وقت آجائے تو نماز مغرب و عشاء کے درمیان ۱۲ رکعت نماز، دو، دو رکعت کرکے بجالائی جائے۔

اشـتراک گذاری
3 می 2014
20 بازدید
کد مطلب: 529
ہر رکعت میں ایک بار سورہ حمد اور تین مرتبہ سورہ انا انزلناہ اور بارہ مرتبہ قل ھو اللہ، پڑھیں ۔
نماز تمام کرنے کے بعد ۷۰ بار پڑھیں:
اَللّہمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ النَّبِىِّ الاُْمِّىِّ وَعَلى آلِہ
پھر سجدے میں سر رکھیں اور ۷۰ مرتبہ پڑھیں :
سُبُّوحٌ قُدُّوسٌ رَبُّ الْمَلائِكَةِ وَالرُّوحِ
پھر سجدے سے سر اٹھائیں اور ۷۰ مرتبہ پڑھیں:
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَتَجاوَزْ عَمّا تَعْلَمُ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَلِىُّ الاَعْظَمُ
پھر سجدے میں سر رکھیں اور کہیں:
سُبُّوحٌ قُدّوُسٌ رَبُّ الْمَلائِكَةِ وَالرُّوحِ
پھر دعا مانگیں انشأ اللہ قبول ہوگی۔۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید