تازہ ترین

یمن میں تکفیریوں کی حملے سے دو شیعہ جوانوں کی شہادت

یمن کے دار الحکومت صنعا میں دو ایسے شیعہ جوانوں کی شہادت ہو گئی ہے جنہیں صنعا میں واقع الغدیر کتب خانے میں تکفیریوں نے گولیوں کا نشانہ بنایا تھا۔

اشـتراک گذاری
4 می 2014
20 بازدید
کد مطلب: 534

 

۲۴ سالہ جوان ’’امین الدمنی‘‘ اور اس کا خالہ زاد بھائی ’’مجاہد الدمنی‘‘ کہ جو صنعا کی قادسیہ روڈ پر واقع الغدیر کتبخانے میں کام کرتے تھے شیعوں کے خلاف ہونے والے تکفیریوں کے حملوں کا نشانہ بن گئے۔
اطلاعات کے مطابق تکفیریوں نے کتب خانے کے اندر حملہ کر کے دونوں افراد کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
واضح رہے کہ یمن میں حوثی شیعہ اور تکفیری ٹولے کے درمیان فرقہ وارانہ فسادات کے واقعات اکثر و بیشتر رونما ہوتے رہتے ہیں تکفیری گروہ دیگر ممالک کی طرف اس ملک میں بھی شیعوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنانے کے لیے موقع کی تلاش میں رہتے ہیں۔

 

 

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *